وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدرا براہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہار افسوس

0
80

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی و تعزیت

تفصیلات کے مطابق یرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت ایران کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ایران کے عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

پاکستان اور ایران کے تعلقات کے لئے ابراہیم رئیسی کی خدمات کو فرموش نہیں کیا جائے گا۔

 

Leave a reply