وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ساہیوال کے نواحی سکول میں ٹیچر پر تشددکے واقعہ کا نوٹس
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی گورنمنٹ ہائی سکول 95/9ایل، ساہیوال پر طالب علم کے بھائی کا اوباش لڑکوں کے ہمراہ حملہ اور ہونے کی مذمت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زخمی سکول ٹیچر کو بہترین طبی امداد مہیا کرنے کی ہدایت, وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی, ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت۔
سکول پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ مہذب معاشروں میں اساتذہ کا احترام لازم ہوتا ہے۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔