وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے نیک تمنائیں ۔
پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو ہولی کا تہوار کی خوشیاں مبارک ہوں – "ہیپی ہولی”- مسرت موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں ، ہندو برادری ملک کی معاشی ترقی میں قابل قدر کردار ادا کررہی ہے ۔
پاکستان میں بسنے والے سب ایک ہیں،ہولی کے رنگوں میں امن چمکتا رہے گا۔ مسلم لیگ ن کے حکومت برابری ، عدل اور انصاف پر یقین رکھتی ہے ، دعا ہے ہولی کا تہوار رواداری ۔خوشی، امن اور خوشحالی کا وسیلہ ثابت ہو۔
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
فروری 21, 2024 -
حکومت کون بنائے گا..نون اور پیلز پارٹی کی حتمی بیٹھک.
فروری 19, 2024 -
پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم
مارچ 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔