وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملزمان کو جلدقانون کی گرفت میں لانے کا حکم
درندہ صفت افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں . جلد از جلد کارروائی مکمل کر کے زمہ داروں کوکڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے ۔ خواتین کے خلاف تشدد میری ریڈ لائن ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 2024 -
لاہور کے مختلف علاقوں میں ابر رحمت برس پڑی
اپریل 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©