وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ اور دیگر کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ میں مبینہ کرپشن ریفرنس کا معاملہ

0
97

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب ریفرنس کی سماعت کی

وزیر اعلیٰ اعلی سندھ مراد علی شاہ احتساب عدالت اسلام آباد پیش ہوئے, سپریم کورٹ کے آرڈر کے بعد کیس کی کاروائی آگے نہیں چل سکتی۔

دوسری عدالت میں کیس منتقل ہوا واپس نیب کو آ گیا، وسب نے کراچی سے آنا ہوتا ہے آج کل اخراجات بھی زیادہ ہیں لمبی تاریخ دے دیں ، سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کا انتظار کر لیتے ہیں، عدالت نے ریفرنس پر سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی

Leave a reply