وزیر اعلی مریم نواز شریف پنجاب کارڈ یا لوجی پہنچ گئی

0
60

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی مریم نواز شریف پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یا لوجی پہنچ گئی ہیں۔ صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نزیر نے استقبال کیا،

مریم نواز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور علاج معالجے کی سہولیات بارے استفسار کیا ۔

Leave a reply