وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا لوکل گورنمنٹ بورڈ آفس ساندہ روڈ کا دورہ
(پاکستان ٹوڈے) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹس اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے بریفنگ دی، صوبائی وزیر کی پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں میں خالی اسامیوں پر بھرتی یا پوسٹنگ کی ہدایت۔
بعض علاقوں کی یونین کونسلز میں دو سیکرٹری لگانے کا نوٹس، رولز میں ترمیم کی ہدایت، یو سی سیکرٹری کو دوران سروس دیگر علاقوں میں کچھ عرصہ تعینات کرنا لازمی قرار دیں گے، ذیشان رفیق
دیہی سطح پر رضاکاروں کی مدد کے بغیر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے،رضاکاروں کو ٹریننگ کے بعد تربیتی سرٹیفکیٹ جاری کریں گے، برتھ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور نکاح کی رجسٹریشن کے آن لائن طریقہ کار کو مزید موثر بنانے کی ہدایت،
بلدیاتی ملازمین کی انکوائریز میں سفارش کلچر کا خاتمہ کرنے کا وقت آگیا، بلدیاتی اصلاحات کا چیلنج پورا کرنے میں آپ سب کا تعاون ضروری ہے،
وزیراعلی مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی ہمارا نصب العین ہے۔ سڑکوں اور گلیوں میں صفائی کی صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔