وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں سکول ایجوکیشن ریفارمز حوالے سے اجلاس
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طلعت پاشا اور وی سی یونیورسٹی آف ایجوکیشن سمیت دیگر ماہرین تعلیم کی شرکت اجلاس میں سکول ریفارمز سمیت بیشتر .امور زیر بحث آئے
اجلاس میں تعلیمی سسٹم میں جدید اصلاحات پر مشاورت کی گئی, سکولوں کی مانیٹرنگ اور ایولیوشن کو منظم کرنے حوالے سے بھی تجاویز کا تبادلہ
اجلاس میں سکولوں کے حوالے سے ایڈوائزری کونسل بنانے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا. سرکاری سکولوں میں نیوٹریشن پروگرام کو مزید پھیلانے پر لائحہ عمل طے کیا گیا۔
پیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا بھی فیصلہ, نصاب کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلئے ممکنہ تبدیلیوں پر بھی غور کیا گیا
ایسی ریفارمز لائیں گے کہ سرکاری سکول بیکن ہاؤس کا مقابلہ کر رہے ہوں گے۔ ماہرین تعلیم کی راہنمائی میں پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے کام کریں گے۔ رانا سکندر حیات
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےسپیکر سےبڑامطالبہ کردیا
ستمبر 21, 2024 -
ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ستمبر 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔