وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،8نکاتی ایجنڈاجاری

0
28

وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،8نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا8نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
نارکوٹکس ڈویژن کوداخلہ ڈویژن میں شامل کرنےکاایجنڈاشامل ،ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن میں شامل کرنےکامعاملہ ایجنڈامیں شامل جبکہ پبلک پروکیورمنٹ رولزمیں نئی شق کےشامل کرنےکی منظوری بھی ایجنڈامیں شامل ہے۔
نیشنل کمیشن مینارٹیزایکٹ کی منظوری کابینہ ایجنڈامیں شامل،نیشنل ویمن انٹر پرونیرشپ پالیسی وایکشن پلان کاڈرافٹ کابینہ میں پیش ہوگاجبکہ ای سی اےسی کے ملازمین کےپیکیج کامعاملہ کابینہ میں پیش ہوگا۔

Leave a reply