وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ

0
17

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں اہم قومی اورانتظامی امورزیربحث آئیں گے،وفاقی کابینہ کے زیر التوا ایجنڈےپرغورکیاجائےگا،گزشتہ روزکےکابینہ اجلاس کاایجنڈاپورانہ ہوسکا۔
ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم جمعرات کوکابینہ اجلاس کےشرکاسےاہم گفتگوبھی کرینگے۔کل13نکاتی ایجنڈےمیں سےصرف6کی منظوری دی جائیگی۔

Leave a reply