
پاکستان ٹوڈے: ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا فوری ایکشن, پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا
وویمن کرکٹ ٹیم کے لئے فوری طور پر 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل, سابق کرکٹرز عبدالرزاق۔ اسد شفیق۔ سابق وویمن کرکٹرز اسماویہ اقبال۔ مارینہ اقبال نئی سلیکشن کمیٹی میں شامل
عبوری ہیڈ کوچ وویمن کرکٹ محتشم رشید۔ وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور سابق کرکٹر بتول فاطمہ بھی سلیکشن کمیٹی کے اراکین ہوں گی, وویمن کرکٹ ٹیم کے لئے بہترین کوچ کا فوری انتخاب کےلیے احکامات جاری, نئی سلیکشن کمیٹی کو فی الفور ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت۔
شعیب ملک پی سی بی مینٹورکےعہدےسےدستبردار
مئی 13, 2025میک حیسن اورعاقب جاویدکوپی سی بی میں عہدےمل گئے
مئی 13, 2025پی ایس ایل 10:بقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
مئی 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔