آئی سی سی نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کےلئےریکارڈانعامی رقم کااعلان کردیا۔
آئی سی سی نے 2024 کے ایڈیشن کے لیے مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ 58 ہزار 80 ڈالر تک بڑھا دی۔انعامی رقم 2023 کے ایڈیشن سے دوگنا ہے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 23 لاکھ چالیس ہزار ڈالر انعامی رقم ملے گی۔ جو پچھلے ایڈیشن سے 134فیصدزیادہ ہےرنر اپ کو 1.17 ملین ڈالر ملیں گے، جبکہ سیمی فائنلسٹ کو 675,000 ڈالر ملیں گے۔
سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
نومبر 21, 2024چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدمتوقع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
اگست 27, 2024 -
ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر اسرائیلی کا سخت ردعمل
اپریل 15, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔