ویمنزکرکٹ ورلڈکپ:فاطمہ ثناکی قیادت میں پاکستانی ٹیم سری لنکاروانہ

0
11

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ2025میں شرکت کےلیےفاطمہ ثناکی قیادت میں پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی۔
15 رکنی پاکستان اسکواڈ کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گیں۔میگاایونٹ سےقبل پاکستان وویمنز 2 وارم اپ میچز بھی کھیلے گی۔ ٹیم پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے کرے گی۔

Leave a reply