ٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دیدی

0
14

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دےدی۔
اپنےایک بیان میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ قیدیوں کورہانہ کیاتوغزہ میں حماس کاکوئی رکن نہیں بچےگا،حماس کوآخری وارننگ دےرہاہوں غزہ کوچھوڑدے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ غزہ کےلوگوں کےلئےخوب صورت مستقبل انتظار کررہا ہے،اسرائیل کومشن مکمل کرنےکےلئےجدیداسلحہ بھیج رہےہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی حکام کاکہناہےکہ قیدیوں میں امریکی شہری ایڈن الیگزینڈربھی موجودہے۔

Leave a reply