ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپردنیابھرسےمبارکبادیں موصول

0
16

دوسری بارامریکی صدرمنتخب ہونےپرڈونلڈٹرمپ کو دنیا بھرسے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کوآسٹرین چانسلرنےمبارکباددی،ہنگری کے صدر نے بھی ٹرمپ کوصدرمنتخب ہونےپرمبارکبادکاپیغام دیا،فرانسیسی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کوکامیابی پرمبارکباددی،ٹرمپ کےمنتخب ہونےپریوکرین کےصدرنے بھی مبارکباددی اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔
ڈونلڈٹرمپ کوصدرمنتخب ہونےپرچیک ری پبلک کےوزیراعظم نےمبارکباد دی، نیٹواتحادنے بھی ٹرمپ کی کامیابی پرمبارکبادکاپیغام دیا۔اٹلی کےوزیراعظم نےڈونلڈٹرمپ کوصدرمنتخب ہونےپرمبارکباد دی اورنیک خوہشات کااظہارکیا۔

Leave a reply