ٹویٹرپرسائبرحملہ:امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن

0
3

ٹویٹرپربڑاحملہ،امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن ہونے سےصارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑا۔
ایلون مسک نےٹویٹرپرسائبرحملےکی تصدیق کردی،اُن کاکہناتھاکہ ایک ہی روزمیں صارفین کو3بار مشکلات کاسامناکرناپڑا،ٹویٹرایپ پرصارفین کوزیادہ مسائل کاسامناکرناپڑا۔ٹویٹرپرمسلسل سائبرحملےہورہےہیں۔
ایلون مسک کامزیدکہناتھاکہ ایکس پرحملہ یوکرین سےآنےوالی آئی پی ایڈیسز سےجڑاہوسکتاہے،ایکس سسٹم کوگرانےکےلئےایک بڑاحملہ کیاگیا،حملہ بڑے مربوط گروپ یاکسی ملک کی کارروائی ہوسکتی ہے۔

Leave a reply