ٹیرف کےاثرات:یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان

0
11

ٹیرف کےاثرات،یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان دیکھاگیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچین سےتجارتی معاہدےکی امید،سٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھاگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ڈاؤجونزمیں 688،ایس اینڈپی 99 ،نیسڈیک میں330پوائنٹس کااضافہ ہوا،یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان سامنےآیا،یورپی سٹاک مارکیٹ میں48اورجرمنی کےڈیکس میں 188پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فرانسیسی کےسی اےسی میں21پوائنٹس کی کمی ہوئی،برطانیہ کےایف ٹی ایس ای میں50پوائنٹس اضافہ ہوا،آسٹریلین منڈی میں63،جاپانی سٹاک میں ایک ہزارپوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ بھارتی نفٹی میں429اورچین کےشنگھائی سٹاک میں14پوائنٹس کااضافہ ہوا۔

Leave a reply