پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تین رکنی بنچ کے فیصلے کا خیر مقدم
تفصیلات کے مطابق عدّت کیس کیطرح یہ معاملہ بھی نہایت لغو، بیہودہ، گھٹیا اور منصوبہ سازوں کی ذہنی پستی کی علامت تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز واضح طور پر اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ صادر کرچکے تھے جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ذریعے تکنیکی طور پر دوبارہ زندہ کرنے کی مایوس کن کوشش کی گئی۔
قوم سمجھ چکی ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قائم تمام مقدمات کے اہداف سیاسی ہیں، ان تمام مقدّمات کے اہداف خوفزدہ کرکے عمران خان جو جھکنے پر مجبور کرنا یا ان کی کردار کشی کرکے عوام میں ان کے خلاف بدظنی کو ہوا دینا ہے۔
عمران خان نو ماہ سے قیدِ ناحق کا شکار ہونے اور ہر قسم کے ریاستی جبر و فسطائیت کے باوجود عمران خان خوفزدہ ہیں نہ انہیں مائنس کرنے کے خواب دیکھنے والے عوام کو ان سےالگ کر پائے ہیں۔ عمران خان کے خلاف تمام جھوٹے مقدمات جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے، ان شاءاللہ
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سوئٹزر لینڈ میں تارکین وطن کو در پیش چیلنجز
ستمبر 12, 2024 -
شین ژین یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول
اپریل 24, 2024 -
بڑھتےنرخ،بھاری لیوی:پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف
دسمبر 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔