ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ

0
23

الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ،ایلون مسک کی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا آئندہ ماہ سے سعودی عرب میں سیلز کا آغاز کردے گی۔
ٹیسلا کمپنی ہمیشہ سے سعودی عرب کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں اپنی مصنوعات کی تجارت کرتی آئی ہے ،جبکہ سعودی عرب خلیجی خطے کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔
ریاض میں ٹیسلا کا اپنی مصنوعات کی لانچنگ کے حوالے سے 10 اپریل کو پروگرام شیڈول ہے، جس میں کمپنی اپنی ای وی اور شمسی توانائی سے چلنے والی مصنوعات کو متعارف کرائے گا۔

Leave a reply