ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

0
3

پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلےجائیں گے۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی،جس میں دونوں ٹیموں کےکپتانوں نےشرکت کی۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان سیریزکاپہلاٹی ٹوئنٹی کل بروزاتوار کھیلا جائے گا۔

Leave a reply