ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریز،جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرمیچ میں8وکٹوں سے شکست دےدی۔
ملتان میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان ویمنزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر153 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے سدرہ امین 37 ،منیبہ علی 33 اور کپتان فاطمہ ثنا کے27 رنزبنائے۔
جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نے 18.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔جنوبی افریقہ کی طرف سے کپتان وولوارٹ 45 ،اینیکے بوش 46 اور ڈرکسن 44 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں رہیں۔
جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟
اگست 31, 2024 -
روئی کے گالوں جیسا نرم و ملائم نیا سیارہ دریافت
مئی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔