ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔
برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
برینڈن کنگ 19 جون کو سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں تکلیف کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔
آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کو سکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دی ہے، کائل مائیرز آج ہی ویسٹ انڈین سکواڈ جوائن کرلیں گے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ترمیمی آرڈینس:نیب نے مہلت مانگ لی
اگست 6, 2024 -
لاہوردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
اکتوبر 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔