پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے،مریم نواز

0
9

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  پارلیمان مستقبل کی سمیت طے کرنے والامعتبرادارہ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپارلیمانی نظام کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھا کہ نظام پارلیمان جمہوریت کادل اورریاست کی اصل طاقت ہے،پنجاب اسمبلی سمیت تمام جمہوری ایوانوں کوسلام پیش کرتی ہوں۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ قائداعظم کےافکارکی روشنی میں پارلیمانی روایات کو پروان چڑھائیں گے، پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے۔

Leave a reply