پارٹی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی،شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری

0
106

پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیان بازی پررہنما تحر یک انصاف شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کر دیاگیا۔
شوکازنوٹس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نےجاری کیا۔شیرافضل مروت سے7 روزمیں جواب طلب کرلیاگیا۔
شوکازنوٹس میں کہاگیاکہ آپ نےپارٹی پالیسی اوربانی پی ٹی آئی کی واضح ہدایات کی خلاف ورزی کی ہے،آپ نےپارٹی کےمرکزی سیکرٹری جنرل پربھی تنقیدکی ،آپ کےبیانات سےمذاکراتی عمل متاثرہوا۔

Leave a reply