پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کےاشارے،گیلپ سروے

0
14

معاشی میدان میں ایک اورکامیابی ،گیلپ سروے2025میں پاکستان کی معیشت کودرست قراردےدیاگیا۔
گیلپ سروے کےمطابق پاکستان کی معیشت درست سمت اورکاروباری اعتمادمیں اضافہ ہوا،55فیصدپاکستانی کاروبارمیں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،پاکستان میں کاروباری اعتمادپچھلے6ماہ میں 10فیصدبڑھاہے،کاروباری توقعات میں19فیصداضافہ ہواجومثبت رجحان کی نشاندہی کرتاہے۔
سروےمیں مزیدکہاگیاکہ مستقبل سےمتعلق کاروباری اعتمادمیں36فیصداضافہ ہواجومثبت اشارہ ہے،پاکستان میں کاروباری صورتحال غیریقینی ہونےکا تاثر7فیصدتک کم ہوچکا،مہنگائی اورشرح سودمیں کمی کاروباری اعتمادمیں اضافےکےاہم عوامل ہیں۔

Leave a reply