
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 379 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 824 پوائنٹس پر بند ہوا
دن بھر مجموعی طور پر 424 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،183 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 186 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
سٹاک مارکیٹ میں 29 کروڑ 68 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا،سٹاک مارکیٹ میں 13 ارب 30 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,536 جبکہ کم ترین سطح 78,427 پوائنٹس رہی۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بارش ہی بارشیں: آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟موسمی پیشگوئی
جنوری 27, 2026 -
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس
اپریل 26, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














