پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0
143

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 617پوائنٹس کا اضافہ، پہلی بار 67000پوائنٹس کی بلند ترین نفسیاتی سطح بھی عبور
گزشتہ روز بھی 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا

Leave a reply