پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی کامیلہ کل سجےگا

0
37

پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سریزکاآغازکل سےہوگا،پہلاٹی ٹوئنٹی برسبین میں کھیلاجائےگا۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل آسٹریلیاکےشہر برسبین میں کھیلا جائے گا۔کپتان محمد رضوان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
محمدرضوان کاکہناتھاکہ پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیت چکی ہے۔اب تک کنڈیشنز نے بولرز کی مدد کی ہے لیکن ہم بیٹنگ یونٹ میں بھی صلاحیت ثابت کرنا چاہتے ہیں۔

Leave a reply