پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے،بلاول بھٹو

0
21

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ متنازع ڈیم کس نےروکا؟وہ شہیدبےنظیربھٹوتھیں،وفاق خطرےمیں آیاتولاہورکےجیالےسب سے پہلے نکلے،ہزاروں سالوں سےہمیں نسل درنسل ایک ہی کام آتا ہے،دریا کے کنارے رہنااورکاشتکاری کرنا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ کینالزمنصوبےکوپہلےہی ردکرچکےہیں،پانی کی منصفانہ تقسیم ہماراحق ہے،ہم پاکستان کھپےکانعرہ لےکرہرضلع میں جائیں گے، کینالز کے معاملے پر ہم  وفاق کی بجائےعوام کےساتھ کھڑےہیں۔
بلاول بھٹوکاکہناتھاکہ 18اپریل کوپہلاجلسہ انقلابی شہرحیدرآبادمیں ہوگا،پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے۔

Leave a reply