پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے اختتام پر آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 13 سے 23 مئی تک مذاکرات جاری رہے نیتھن پورٹر مشن چیف
تفصیلات کے مطابق نوجوانوں نے پاکستان کے معاشی پروگرام پر بات چیت کی گئی , قرض پروگرام کے لیے پاکستان کے معاشی پروگرام کی سپورٹ کی جا سکتی ہے ۔ قرض پروگرام کے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پیش رفت کی گئی ہے ، پاکستان نے آمدن بڑھانے کے لیے ٹیکسوں میں جائز اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
بجلی کی پیداواری لاگت کو کم کرنے کے لیے اصلاحات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے , ڈالر کا مارکیٹ ریٹ مقرر کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے , مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مناسب مانیٹری پالیسی اختیار کی جائے گی۔
حکومتی اداروں میں گورننس کے مسائل کو حل کیا جائے گا ، نجکاری کا پروگرام آگے بڑھایا جائے گا ،سرمایہ کاری کے لیے ماحول کو سازگار بنایا جائے گا ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔
امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
جولائی 8, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت
مارچ 26, 2024 -
ایپل کا ستمبر میں لانچ ہونیوالاآئی فون16 کیسا ہوگا ؟
اگست 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔