پاکستان ریلوے ایک شہر سے دوسرے شہروں تک بآسانی رسائی دیتا ہے، گرمی ہو یا سردی، کوئی طوفان یا برسات کا موسم ہو ٹرین اپنے ٹریک پر رواں دواں رہتی ہے، کئی دفعہ عام ٹرانسپورٹ رک جاتی ہے لیکن پاکستان ریلوے کا پہیہ چلتا رہتا ہے۔
ریلوے کا نظام بہت پرانا ہے لیکن اس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کاوشیں جاری رہتی ہیں، ہمیں اپنی ریلوے اور اس کو چلانے والوں پر فخر ہونا چاہئے کیونکہ مالی مشکلات کے باوجود بھی محدود وسائل میں رہتے ہوئے اس میں بہتری کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جاتی ہیں۔
.پاکستان ریلوے نقل و حمل میں ٹرانسپورٹ کا ایک اہم ادارہ ہے
پاکستان ریلوے ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان ریلوے نے موجودہ مالی سال 24 -2023 کے ابتدائی آٹھ ماہ میں 55 ارب روپے کما کر پچھلے اپنے ہی تمام ریکارڈ توڑ دیئے، اسی دورانیہ کے پچھلے مالی سال میں ریلوے نے 32 ارب روپے کمائے تھے، پاکستان ریلوے انتظامیہ کو قوی امید ہے کہ اس مالی سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن حاصل ہو جائے
ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت گرفتاری کےبعدرہا
اگست 22, 2024 -
سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
دسمبر 3, 2024 -
کینیڈا اور بھارت کے درمیان تعلقات مزید خراب
اپریل 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔