پاکستان فٹبال فیڈریشن کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہو گا
پاکستان ٹوڈے: پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔
پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) نے پی ایف ایف کو ایونٹ کیلئے گراؤنڈ دینے سے انکار کردیا ۔
تاہم اب پی ایف ایف نے میچز اسلام آباد شفٹ کردیے ہیں جس کیلئے تین وینیوز فائنل کرلیے گئے ہیں ۔ مقابلے مہران گراؤنڈ، پی ایس بی فٹبال پچ اور جناح اسٹیڈیم میں ہوں گے ۔جناح اسٹیدیم میں صرف ناک آؤٹ راؤنڈ کے میچز ہوں گے ۔
کراچی میں اپریل کے آخر میں ہونے والی فٹسال چیمپئن شپ کیلئے مردوں کے 24 اور خواتین کی 6 ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔