پاکستان میں استحکام اورانصاف کیلئےفوری،فیصلہ کن اقدام ضروری ہے،خواجہ آصف

0
6

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےپاکستان میں استحکام اورانصاف کےلئے فوری اورفیصلہ کن اقدام ضروری ہے۔
وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سےقابل ستائش بریفنگ دی گئی،نفرت انگیزتقاریراورجعلی بیانیےکےپھیلاؤکیخلاف پرعزم مؤقف کواجاگرکیا۔
خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ برطانیہ،فرانس اورامریکہ میں مجرموں کوانصاف کےکٹہرےمیں لایاگیا ،9مئی کےماسٹرمائنڈاورملوث افرادکوسزانہیں دی جاتی توحقیقی انصاف نہیں  مل سکتاتھا،پاکستان میں استحکام اورانصاف کےلئے فوری اورفیصلہ کن اقدام ضروری ہے۔

Leave a reply