پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے،وزیراعظم

0
5

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے۔
وزیراعظم شہبازشریف سےانفارمیشن ٹیکنالوجی شعبےکےمعروف سرمایہ کاروں نےملاقات کی۔
وزیراعظم نےپاکستان میں700ملین امریکی ڈالرسےزائدکی سرمایہ کاری کے اعلان کاخیرمقدم کیا۔شہباز شریف نےٹیکنالوجی ،فنانس اورجدت کاعلاقائی مرکزبننےکےپاکستان کےویژن کواجاگرکیا۔وزیراعظم نے معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئےجاری حکومتی کوششوں کےبارے میں آگاہ کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے۔

Leave a reply