
مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے اچھی خبر،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔اوگرانےنئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اوگرانےماہ مئی کےلئےایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کرتےہوئے قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 3روپے20پیسےکمی کردی گئی،ایل پی جی کی فی کلوقیمت 245روپے16پیسےمقررکردی گئی،مئی کیلئےایل پی جی گھریلوسلنڈرکی قیمت میں37روپے80 پیسےکمی کی گئی۔
نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ مئی کیلئےگھریلوسلنڈرکی نئی قیمت2ہزار 892 روپے 91پیسےمقررکی گئی۔
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا
اکتوبر 13, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلوں کا معاملہ
اپریل 6, 2024 -
پاکستان نیٹ فلکس کے سستے ترین پیکجز والا ملک بن گیا
جون 12, 2024 -
لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک
اکتوبر 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














