
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستانی ہوابازی کے شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ملائیشین ایئرلائن جلد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایئرایشیا ایئرلائن مئی 2025 سے کراچی کیلئے پروازیں آپریٹ کرے گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرایشیا کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دیدی۔
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئرایشیا 30مئی سے کراچی کیلئے پروازیں شروع کررہی ہے۔ابتدائی طور پر ایئرایشیا ہفتہ وار 4 پروازیں کراچی سے کوالالمپور کے درمیان چلائے گی، نئے فلائٹ آپریشن کے آغاز سے ملائیشیا جانیوالے پاکستانی مسافروں کو سہولت میسرآئے گی۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایرانی جوہری پلانٹ ریڈار پر آ گیا؟
اپریل 16, 2024 -
کےپی ہاؤس سیل:خیبرپختونخواحکومت کاعدالت سےرجوع
اکتوبر 8, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














