پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز۔ ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز13 سے 23 اپریل تک متوقع ہے ، دونوں کرکٹ بورڈز جلد شیڈول کو حتمی شکل دیں گے۔
ذرائع کے مطابق پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
خواتین شائقین کی دلچسپی کےلئے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے اپریل کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور کراچی نے ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کی سیریز کی میزبانی کرنی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہونی ہے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔