پرائس چیکنگ۔کمشنر لاہورمحمد علی رندھاوا کے عام بازاروں کا اچانک دورہ
کمشنر لاہور کی تمام اے سیز کو ہدایت جاری۔عام دکانوں پر موجود پیاز کی قیمتوں کی سخت نگرانی کریں
کچھ دکانداد پیاز کی قیمتوں پر جائز منافع کی بجائے ناجائز منافع خوری کررہے ہیں۔سخت کاروائی کریں۔ پرائس چیکنگ/کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا سبزہ زار اور گلشن راوی ایریازکا اچانک دورہ۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا اقبال سبزی منڈی کا بھی اچانک دورہ۔نیلامی کا جائزہ لیا
محمد علی رندھاوا نے اپنی موجودگی میں بند گوبھی۔میتھی اور شلجم کی نیلامی بولی کرائی ، کمشنر لاہور نے رمضان ماڈل بازار سبزہ زار کا بھی دورہ کیا۔اے سی سٹی محمد بابر بھی ہمراہ تھے
کمشنر لاہور نے آج کی سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق سبزیوں اور پھلوں کی فروخت کو چیک کیا، وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر رمضان ماڈل بازاروں میں نوٹیفائیڈ ریٹس پر بھی فی کلوگرام خصوصی رعایت دی جارہی ہے۔
اے سیز خصوصی ٹیمیں بنائیں۔ہر طرح کی ناجائز منافع خوری کیخلاف سخت ایکشن لیں۔ آج 65 ناجائز منافع خوروں کیخلاف کاروائی ہوچکی ہے۔گرفتاریاں بھی کی ہیں۔
رمضان ماڈل بازاروں میں تمام اشیاء کی دستیابی اور معیار کو یقینی بنایا گیا ہے۔ پرائس مجسٹریٹس عام بازاروں۔دکانوں اور ریڑھیوں پر پھل و سبزی کی قیمتوں کی سخت چیکنگ کررہے ہیں۔
پرائس مجسٹریٹس ہر دکان اور ریڑھی پر ریٹ لسٹ آویزاں کو ہر صورت یقینی بنائیں ۔ کمشنر لاہور ماڈل بازار میں سبزیوں۔پھلوں۔کیلوں۔مالٹوں ۔پیاز۔آلو کا معیار فراہمی اور قیمت چیک کی لاہور کے 10ماڈل بازاروں پر حکومتی نرخوں کیمطابق ۔ایگریکچر و لائیو سٹاک فیئر شاپس قائم ہیں۔
کمشنر لاہور نے بازار میں موجود خریداروں سے اشیاء کی فراہمی و کنٹرول قیمتوں کے حوالے سے بات چیت کرکے اظہار اطمینان کیا۔ ماڈل بازاروں کے ساتھ ساتھ عام مارکیٹوں میں قیمتوں کے معیار و قیمتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 21, 2025حکومت ان ایکشن:خونی کھیل پتنگ بازی کیخلاف بل منظور
جنوری 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔