پرویزالٰہی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

0
5

چودھری پرویزالٰہی کےخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےریمارکس دئیےکہ غلط رپورٹس جمع کرانےپردادرسی کافورم کونسا ہے۔
وکیل پرویزالٰہی نےکہاکہ پولیس نےعدالت میں متضادرپورٹ پیش کیں،پہلی رپورٹ میں20مقدمات ظاہرکئے،دوسری رپورٹ میں 32مقدمات ظاہرکئے۔

Leave a reply