پنجاب اسمبلی میں سینٹ کا الیکشن ہو رہا مگر پشاور میں ملتوی کر دیا گیا
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جہاں سے مرضی کے رزلٹ ملے وہاں الیکشن کروا رہے ، فارم 47 کا ڈرامہ ان کا آج واضح ہوگیا ہے ، چھ ججز کے خط پر لارجر بینچ بنا چاہیے۔
بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کے بغیر ملک سے انارگی ختم نہیں ہوگی ۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالتوں اور اسمبلیوں کو بھی دیکھ لیا ۔
اب سٹرکوں پر آنے کے علاؤہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ۔ ہم نے بطور احتجاج الیکشن میں حصہ لیا ۔ حکومت اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگا رہی ہے ۔
عوام نے مینڈیٹ دیا پی ٹی آئی کو اور فارم 47 سے چھینا گیا ۔ کل ساڈھے گیارہ بجے ہائیکورٹ جائے گے تو شو کریں گے تمام ارکان ججز کے ساتھ کھڑے ہے ۔
ہمارے دو ارکان کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے ہیں ۔ یہ حکومت فارم 47 کی حکومت ہے ۔ ہم الیکشن ریفام لائے ای وی ایم مشین لے کر آئے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول
اگست 13, 2024 -
پاکپتن کے گاؤں میں تہرا قتل کی افسوسناک واردات
مارچ 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔