پاکستان ٹوڈے: صدر کے انتخاب کےلئے 73اراکین نے ووٹ کاسٹ کردیا۔ ایوان میں اسوقت حکومتی اراکین کی تعداد 60اور اپوزیشن کے 24اراکین موجود ،
مسلم لیگ ق کے چوہدری شافع حسین، مسلم لیگ ن کی راحیلہ خادم حسین، حنا پرویز بٹ، ملک ارشد ایڈووکیٹ نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا،
رابعیہ فاروقی ۔سلمی بٹ۔صوبائی وزیر صہیب برتھ۔سمیع اللہ خان نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بھی ایوان میں ووٹ کاسٹ کر لیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کچھ دیر بعد پنجاب اسمبلی پہنچیں گی۔
مریم نواز صدر کے انتخاب کے لیے حکمران اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ کاسٹ کریں گی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔