پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دس بجے ہوگا

0
63

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان بجٹ پر بحث کریں گے

اسپیکر ملک محمد احمد خان نے بجٹ پر بحث کےلئے ایک دن کی توسیع کی تھی، اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے ارکان کی آمد جاری۔

Leave a reply