
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈکل سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔
پنجاب سول سروس ترمیمی بل کی پنجاب اسمبلی اجلاس سے منظوری لی جائیں گی۔ پنجاب پولیس آڈر ترمیمی بل 2024 کو ایوان میں منظوری کیلئے پیش کیاجائے گا۔
پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اٹھارٹی ترمیمی بل کی پنجاب اسمبلی سے منظوری لی جائے گی، پنجاب اسمبلی اجلاس میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔
پرائس کنٹرول ترمیمی بل آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے منظور کرایاجائے گا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کے توجہ دلاو نوٹسز اور تحریک التوکار پیش کی جائیں گی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت قائم مقام سپیکر ظہیر اقبال جنڑ کریں گے۔
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی فون 17 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
اگست 12, 2025 -
رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟
اکتوبر 2, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














