پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج صبح دس بجے دوبارہ شروع ہو گا۔
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت کریں گے
پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی, منگل کے روز بجٹ پر عام بحث سمیٹی جائے گی۔
صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پر بحث منگل کے روز سمیٹیں گے، اپوزیشن کے ارکان بھی آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟
اکتوبر 7, 2024 -
ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
فروری 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©