
پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونےپر کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔
23 فروری تک پنجاب اسمبلی کے 21 اجلاس منعقدہوئے، 106 دن کی نشستیں ہوئیں۔پہلے پارلیمانی سال میں 35 بل پیش کیے گئے، جن میں سے 25 منظور ہوئے۔پرائیویٹ بلز کے 18 نوٹسز موصول ہوئے 8 ایڈمٹ ہوئے،جبکہ 7 کمیٹیوں کو ریفراور 3 بل منظورکرلئےگئے۔
پہلے پارلیمانی سال میں تحریک استحقاق کے 86 نوٹسز موصول ہوئےاور 86 ایڈمٹ ہوئے، 46 کمیٹیوں کو ریفرکردئیےگئے۔تحریک التوائے کار کے 679 نوٹسز موصول ہوئے، 288 ایڈمٹ ہوئےاور 287 نمٹائے گئے۔پنجاب اسمبلی کو 327 قراردادیں موصول ہوئیں، 124 ایڈمٹ اور 38 منظور ہوئیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔