
پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری بروزجمعۃ المبارک کوطلب کرلیاگیا۔
اجلاس قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے طلب کیا،اجلاس 10 جنوری 2025 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے منعقد ہو گا اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایران کا دلکش اور عجب باغ ، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
اپریل 18, 2024 -
وفاقی حکومت کاناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ
اکتوبر 1, 2025 -
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا۔
جون 7, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














