پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھنٹیاں بجنا شروع

0
94

پاکستان ٹوڈے:اجلاس میں شرکت کیلئے اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پری بجٹ پر بحث ہوگی۔ پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔

پنجاب اسمبلی کے آج کےاجلاس میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے۔ پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں توجہ دلائو نوٹسز بھی پیش کئے جائیں گے۔

اجلاس کے حکومتی بزنس میں گھوسٹ ایمپلائز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا فنانس ائیر 2016 سے2020 کی رپورٹس پیش کی جائیں گی،

Leave a reply