پنجاب بھرمیں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ کرلیاگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صفائی کےحوالےسےاجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر میں ستھرا پنجا ب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا۔مریم نوازنے چھوٹے بڑے شہرو ں کے تمام علاقوں کی یکساں صفائی کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ نےنالوں کی صفائی کی ذمہ داری میں کوتاہی نہ برتنے کی ہدایت کی۔
اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ کسی بھی شہر میں کوئی بھی ایریا صفائی سے محروم نہ رہ جائے، اربن، سیمی اربن او ررورل علاقو ں کی بھرپو رصفائی یقینی بنائی جائے، لاہور اور سرگودھا سمیت متعدد شہرو ں میں صفائی کی صورتحال تسلی بخش نہیں ۔
اجلاس کو ستھرا پنجاب پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ پر بریفنگ دی گئی، پنجاب بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لئے 361 نجی کمپنیاں رجوع کرچکی ہیں اجلاس کوبریفنگ
سرگودھا او رساہیوال کی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں بھی جلد پوری طرح فنکشنل ہوجائیں گی،بریفنگ
سینیٹر پرویز رشید،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری، سیکرٹریز اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نےبڑاحکم دیدیا
اکتوبر 24, 2024 -
گوگل فوٹوز کے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف
ستمبر 26, 2024 -
پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:کھانےکاوقفہ، بنگلہ دیش نے389رنزبنالیے
اگست 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔