پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے، عظمیٰ بخاری

0
12

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازہرشعبےمیں انقلابی اور تاریخی اقدامات اٹھارہی ہیں،پنجاب کوحقیقی معنوں میں فوڈباسکٹ صوبہ بنانے پرتیزی سےکام جاری ہے،کسانوں کیلئےتاریخی 400ارب کاکسان کارڈ پروگرام شروع کیاگیا۔مریم نوازپنجاب کےتمام اضلاع میں بلاتفریق لوگوں کوریلیف دےرہی ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے،رمضان نگہبان کےتحت مستحق افرادکی دہلیزپرراشن پہنچایاجائےگا،کےپی اورسندھ کامریم نوازکےاچھےاقدامات کو فالوکرنااچھی بات ہے۔

Leave a reply