پنجاب کے آئندہ تین ماہ کی بجٹ تجاویز تیار

0
84

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سیکٹرز کے تحت 280 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز۔

سڑکوں کیلئے 48 ارب 55 کروڑ 91 لاکھ، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کیلئے 35 ارب 29 کروڑ 91 لاکھ اور اربن ڈویلپمنٹ کیلئے 17 ارب 70 کروڑ 71 لاکھ مختص کرنے کی تجویز۔

پبلک بلڈنگز کیلئے 12ارب 13 کروڑ، ایگریکلچر کیلئے 5 ارب 34 کروڑ، لوکل گورنمنٹ کیلئے 18 ارب 24 کروڑ، پی اینڈ ڈی کیلئے 21 ارب 23 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز۔

سکول ایجوکیشن کیلئے 23 ارب 50 کروڑ، پرائمری اینڈ سیکنڈری کیلئے 14 ارب 41 کروڑ، اریگیشن کیلئے 8ارب10 کروڑ اور گورنینس اینڈ آئی ٹی کیلئے 12 ارب 99 کروڑ روپے مختص کیے جائیں گے۔

واٹرسپلائی اینڈ سینی ٹیشن کیلئے 7 ارب، ہائیرایجوکیشن کیلئے 3 ارب، انڈسٹریز کیلئے 6 ارب 47 کروڑ، انرجی کیلئے ایک ارب 80 کروڑ، ٹرانسپورٹ کیلئے ایک ارب 90 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز۔

انوائرمنٹ کیلئے 2 ارب 79کروڑ، وائلڈ لائف کیلئے 2 ارب 76 کروڑ، فاریسٹری کیلئے ایک ارب 70 کروڑ، اوقاف کیلئے ایک ارب 10 کروڑ، سپورٹس کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مختص کرنےکی تجویز دے دی گئی۔
لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کیلئے 2 ارب 5 کروڑ، پاپولیشن ویلفیئر کیلئے ایک ارب 30 کروڑ، ایمرجنسی سروسز کیلئے ایک ارب 50 کروڑ، لائیوسٹاک کیلئے ایک ارب 25 کروڑ مختص کیے جائیں گے۔

سوشل ویلفیئر کیلئے 50 کروڑ، سپشل ایجوکیشن کیلئے 50 کروڑ2 لاکھ، ٹورازم کیلئے 40 کروڑ، ہیومن رائٹس کیلئے 90 کروڑ، ویمن ڈویلپمنٹ کیلئے 30 کروڑ، مائنز اینڈ منرلز کیلئے 60 کروڑ مختص کرنے کی تجویز۔

انفارمیشن اینڈ کلچر کیلئے 24 کروڑ، فشریز کیلئے 49 کروڑ، لیبر کیلئے 20 کروڑ، فوڈ کیلئے 19 کروڑ، آرکیالوجی کیلئے 28 کروڑ کیلئے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی

Leave a reply